Muslim Heroes
Urdu
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
ہم اپنے ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان باز ، حب اللہ سبحانہ و تعالی اور حب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار شہدوں، مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔ جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔